Skip to main content
ثُمَّ
پھر
أَمَاتَهُۥ
موت دی اس کو
فَأَقْبَرَهُۥ
پھر قبر دی اس کو

پھر اِسے موت دی اور قبر میں پہنچایا

تفسير
ثُمَّ
پھر
إِذَا
جب
شَآءَ
وہ چاہے گا
أَنشَرَهُۥ
اٹھا کھڑا کرے گا اس کو

پھر جب چاہے وہ اِسے دوبارہ اٹھا کھڑا کرے

تفسير
كَلَّا
ہرگز نہیں
لَمَّا
نہیں
يَقْضِ
پورا کیا
مَآ
جو
أَمَرَهُۥ
اس نے حکم دیا اس کو

ہرگز نہیں، اِس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اِسے حکم دیا تھا

تفسير
فَلْيَنظُرِ
پس چاہیے کہ دیکھے
ٱلْإِنسَٰنُ
انسان
إِلَىٰ
طرف
طَعَامِهِۦٓ
اپنے کھانے کی

پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے

تفسير
أَنَّا
بیشک ہم نے
صَبَبْنَا
ڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے
ٱلْمَآءَ
پانی
صَبًّا
ڈالنا/ انڈیلنا

ہم نے خوب پانی لنڈھایا

تفسير
ثُمَّ
پھر
شَقَقْنَا
پھاڑی ہم نے
ٱلْأَرْضَ
زمین
شَقًّا
پھاڑنا

پھر زمین کو عجیب طرح پھاڑا

تفسير
فَأَنۢبَتْنَا
پھر اگایا ہم نے
فِيهَا
اس میں
حَبًّا
غلہ

پھر اُس کے اندر اگائے غلے

تفسير
وَعِنَبًا
اور انگور
وَقَضْبًا
اور ترکاری

اور انگور اور ترکاریاں

تفسير
وَزَيْتُونًا
اور زیتون
وَنَخْلًا
اور کھجور

اور زیتون اور کھجوریں

تفسير
وَحَدَآئِقَ
اور باغات
غُلْبًا
گھنے

اور گھنے باغ

تفسير