Skip to main content
bismillah
وَٱلتِّينِ
قسم ہے تین (انجیر) کی
وَٱلزَّيْتُونِ
اور زیتون کی

قسم ہے انجیر اور زیتون کی

تفسير
وَطُورِ
اور طور
سِينِينَ
سینا کی

اور طور سینا کی

تفسير
وَهَٰذَا
اور قسم ہے اس
ٱلْبَلَدِ
شہر کی
ٱلْأَمِينِ
جو پر امن ہے

اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی

تفسير
لَقَدْ
البتہ تحقیق
خَلَقْنَا
پیدا کیا ہم نے
ٱلْإِنسَٰنَ
انسان کو
فِىٓ
میں
أَحْسَنِ
بہترین
تَقْوِيمٍ
ساخت پر

ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا

تفسير
ثُمَّ
پھر
رَدَدْنَٰهُ
پھیر دیا ہم نے اس کو
أَسْفَلَ
سب سے زیادہ نچلا/نیچے
سَٰفِلِينَ
نچلوں میں سے/ نیچوں میں سے

پھر اُسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا

تفسير
إِلَّا
مگر
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
ءَامَنُوا۟
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟
اور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِ
اچھے
فَلَهُمْ
تو ان کے لئے
أَجْرٌ
اجر ہے
غَيْرُ
نہ
مَمْنُونٍ
ختم ہونے والا

سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے

تفسير
فَمَا
تو کون
يُكَذِّبُكَ
جھٹلائے گا تجھ کو
بَعْدُ
بعد
بِٱلدِّينِ
جزا سزا کے

پس (اے نبیؐ) اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے؟

تفسير
أَلَيْسَ
کیا نہیں ہے
ٱللَّهُ
اللہ
بِأَحْكَمِ
سب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر
ٱلْحَٰكِمِينَ
فیصلہ کرنے والا

کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

تفسير
کے بارے میں معلومات :
التین
القرآن الكريم:التين
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):At-Tin
سورہ نمبر:95
کل آیات:8
کل کلمات:34
کل حروف:150
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:28
آیت سے شروع:6098